the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور وہائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر جارد كشنیر روس کے خلاف تحقیقات کے سلسلے میں فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے نشانے پر ہیں۔واشنگٹن پوسٹ اور این بی سی نیوز کے مطابق اس



معاملے میں مسٹر کشنیر سے پوچھ گچھ کی جا رہی كيونكہ انهون نے روس کے سفیر اور ماسکو کے ایک بینکر کے علاوہ دیگر روسی حکام سے بات چیت کی تھی۔ابھی یہ واضح نہیں ہو پایا ہے کہ ایف بی آئی نے كشنیر کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے یا نہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.